اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کریک ڈاؤن

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) ایل ڈی اے کا غیر قانونی تعمیرات کیخلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔ گلبرگ میں 2 پلاٹس پر قائم غیر قانونی تعمیرات مسمار اور 3 سیل کر دیئے گئے۔

آپریشن کی نگرانی ڈائریکٹر ٹاؤن پلاننگ تھری سدرہ تبسم نے کی۔ پلاٹ نمبر 163 پی پر قائم غیر قانونی تعمیرات کو مسمار کر دیا گیا ۔ ظفر علی روڈ اور گلبرگ میں بلاک کے پر بنائی گئی غیر قانونی تعمیرات بھی مسمار کر دی۔ گلبرگ ظفر علی روڈ پر واقع 3 پلاٹس کو سربمہر کیا گیا۔ مین بلیوارڈ گلبرگ میں واقع کیفے، نجی بینک اور معروف کافی شاپس بھی بند کر دی گئیں۔

اس کے علاوہ فیروز پور روڈ پر قائم پرائیویٹ بس اڈے میں غیر منظور شدہ تعمیرات ختم کر دی گئیں۔ پولیس کی نفری اور ہیوی مشینری نے آپریشن میں حصہ لیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے