اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے باعث لاہور میں ڈینگی کے خطرات منڈلانے لگے

07 Jul 2023
07 Jul 2023

(لاہور نیوز) مون سون بارشیں اور نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے باعث لاہور میں ڈینگی کے خطرات منڈلانے لگے۔

شہر میں ڈینگی کیسز اور لاروا میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔ شہر کے 10 ٹاؤنز میں 20 ہزار سے زائد ڈینگی ہاٹ سپاٹ موجود ہیں۔ بارشوں میں اضافہ کے تناسب سے ڈینگی ٹیموں کی جانب سے سرویلنس نہ ہو سکی۔

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر زاہد منیر کا کہنا ہے کہ شہر میں موجود ڈینگی ہاٹ سپاٹ کو مکمل فوکس کیا جا رہا ہے۔ جس جگہ سے ڈینگی لاروا برآمد ہو رہا وہاں ڈینگی سپرے بھی کیا جا رہا ہے۔

گزشتہ 4 روز میں شہر میں ڈینگی کے 2 مریض رپورٹ ہو چکے ہیں۔ 1463 افراد کے خلاف مقدمے درج کرائے کرائے گئے۔  60 افراد کو ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے پر گرفتار بھی کروایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے