اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

محرم الحرام میں انتظامات کے حوالے سے آٹھ رکنی کمیٹی بنا دی گئی

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) شہر میں پانچ بڑے جلوسوں اور سینکڑوں مجالس کے لیے محرم الحرام میں انتظامات کے حوالے سے آٹھ رکنی کمیٹی بنا دی گئی۔

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر نے نو ٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نو ٹیفکیشن کے مطابق لاہور کے پانچ اسسٹنٹ کمشنرز کو تحصیلوں کا کنوینئر مقرر کیا گیا ہے۔ کمیٹی روٹس کی کلیئرنس اور سہولیات دینے کی ذمہ دار ہو گی۔ روٹس پر پیچ ورک اور گٹر کے ڈھکن کا مکمل آڈٹ ہو گا۔ فوری مسنگ ہولز اور راستوں کے کھڈوں پر پیچ لگانے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کمیٹی مجالس اور روٹس پر جلوس کے وقت کا تعین کرنے کی ذمہ دار ہو گی۔ اسسٹنٹ کمشنرز روزانہ روٹس کا دورہ کر کے جائزہ رپورٹ ڈی سی آفس جمع کروانے کے پابند ہونگے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے