اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

عالمگیر ترین کی وفات سانحہ سے کم نہیں، فردوس عاشق اعوان

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے عالمگیر ترین کی وفات سانحہ سے کم نہیں۔

فردوس عاشق اعوان نے کہا عالمگیر کا جنوبی پنجاب کی ترقی میں اہم کردار تھا۔ جنوبی پنجاب کے کلچر کو دنیا بھر میں متعارف کروانے کی کوششوں کو فراموش نہیں کیا جائے گا۔ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور گھر والوں کو صبر عطا فرمائے۔

 سیکرٹری اطلاعات آئی پی پی فردوس عاشق اعوان نے کہا سب سے مضبوط رشتہ انسانیت کا رشتہ ہے۔ اس طرح کی موت المناک حادثہ ہے۔ فیملی دکھ میں اور وہ اپنے جذبات بیان نہیں کر رہے لیکن سیاسی مریضوں کے ٹولے نے اس پر بھی سیاست چمکانی شروع کر دی ہے۔ انہوں نے اپنی تحریریں بنا کر ٹرینڈ بنانا شروع کر دئیے ہیں، ترین فیملی اس کی مذمت کرتی ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا سیاست کے میدان میں بہت موقع ملتے ہیں، ایک دوسرے پر بیانیے اور حملے بھی کرتے ہیں لیکن ایسے حادثہ پر ٹرینڈ بنا کر توہین کرنا ایک ہی جماعت کا کام ہے۔ اس جماعت نے ہماری ویلیوز کو تباہ کیا ہے۔ یہ اس بات کی عکاسی ہے کہ وہ بیمار سوچ ہے جو ہر حال میں سوشل میڈیا پر زندہ رہنا چاہتے ہیں۔ ترین فیملی کے گھر میں جنازہ پڑا ہے انکو اپنی سیاست چمکانے کیلئے جنازے کو استعمال نہیں کرنا چاہئیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے