اپ ڈیٹس
  • 339.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیراعلیٰ محسن نقوی کے ویژن کے مطابق لائیوسٹاک سیکٹر کو ترقی دیں گے، ابراہیم حسن مراد

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر لائیوسٹاک ابراہیم حسن مراد کا کہنا ہے وزیراعلیٰ محسن نقوی کے ویژن کے مطابق لائیوسٹاک سیکٹر کو ترقی دیں گے۔

وزیر لائیوسٹاک ابراہیم حسن مراد کی زیرصدارت اجلاس میں سیکرٹری لائیوسٹاک مسعود انور اور پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے حکام نے شرکت کی۔ ابراہیم مراد کا کہنا تھا کہ دودھ اور گوشت کی برآمدات کیلئے اقدامات ضروری ہیں۔ پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ میٹ اینڈ ڈیری پراسیسنگ زون قائم کیا جائے گا۔ پنجاب سرمایہ کاری بورڈ کے توسط سے میٹ ایکسپورٹ میں اضافہ یقینی بنائیں گے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے