اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

الیکشن کمیشن نے بین الاقوامی مبصرین کو اجازت نہ دینے کی خبروں کی تردید کر دی

06 Jul 2023
06 Jul 2023

(ویب ڈیسک) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ انتخابی شفافیت اور انتخاباتی عمل کے مشاہدہ کیلئے قومی اور بین الاقوامی مبصرین کا ہمیشہ خیر مقدم کرتے ہیں۔

ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایا ہے کہ الیکشن کمیشن نے بین الاقوامی مبصرین کیلئے ایک جامع ضابطہ اخلاق تیار کیا ہے، ایس او پیز کے مطابق بین الاقوامی مبصرین کیلئے دعوت نامے اگست 2023 کے وسط تک شروع کر دیئے جائیں گے۔

ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ الیکشن کی تاریخ کا اعلان ہوتے ہی الیکشن کمیشن وزارت خارجہ کے ذریعے بین الاقوامی دعوت نامے بھیجے گا، بین الاقوامی مبصرین کو اجازت نہ دینے سے متعلق تمام کہانیاں اور افواہیں مفروضوں پر مبنی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے