اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شہر کے مختلف علاقوں سے پانچ لاشیں برآمد، پولیس تحقیقات کا آغاز

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) شہر کے مختلف علاقوں سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں، پولیس اور تحقیقاتی اداروں نے شواہد اکٹھے کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا، تمام لاشوں کو ایدھی ایمبولینس کے ذریعے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا۔

ترجمان ایدھی کے مطابق لاری اڈا ، بادامی باغ ، اسلام پورہ ، نواب ٹاؤن  اور نشتر کالونی کے علاقوں سے 5   افراد کی لاشیں  ملی ہیں، بادامی باغ کے علاقہ میں 25 سالہ نوجوان نے گلے میں پھندا ڈال کر زندگی کا خاتمہ کر لیا، لاری اڈا کے علاقہ سے 50 سالہ نامعلوم شخص کی سڑک کنارے سے لاش برآمد ہوئی۔

ایدھی ترجمان نے بتایا کہ اسلام پورہ ٹاؤن ہال چوک کے فٹ پاتھ سے 60 سالہ نامعلوم شخص کی لاش ملی، نواب ٹاؤن کے علاقہ رسول پورہ چوک میں 55 سالہ شخص سڑک کنارے  مردہ حالت میں پایا گیا۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ نشتر کالونی بینک سٹاپ پرنجی پٹرول پمپ کے عقب سے بھی ایک لاش ملی جس کی شناخت نشتر کالونی کے  وقاص کے نام سے ہوئی ہے، تمام نعشوں کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے