اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لاہور سمیت صوبہ بھر سے 10 ہزار سے زائد اشتہاری ملزمان گرفتار

03 Jul 2023
03 Jul 2023

(لاہور نیوز) پولیس نے ماہ جون کے دوران سنگین جرائم میں ملوث عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے لاہور سمیت پنجاب بھر سے 10 ہزار سے زائد اشتہاریوں اور عدالتی مفروروں کو گرفتار کرلیا ۔

ترجمان لاہورپولیس کے مطابق  صرف لاہور پولیس نے ماہ جون میں 373 سرچ آپریشنز اور 32 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کئے، لاہور پولیس 245 اشتہاریوں کی گرفتاری کے ساتھ صوبہ بھر میں اول رہی، اشتہاریوں میں قتل، ڈکیتی، رابری، ڈکیتی رابری معہ قتل اور اغوا برائے تاوان جیسے جرائم میں ملوث ملزمان شامل ہیں۔

حکام کا کہنا ہے کہ پولیس ٹیموں نے کریک ڈاؤن کے دوران پنجاب بھر سے 1934 عدالتی مفروربھی گرفتار کئے، رواں سال بیرون ممالک مفرور 88 خطرناک اشتہاریوں کو بھی انٹرپول کی مدد سے گرفتار کرکے پاکستان لایا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے