اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ روڈ: تیز رفتار مزدہ کی موٹرسائیکل کو ٹکر، ایک شخص جاں بحق

02 Jul 2023
02 Jul 2023

(لاہور نیوز) رائیونڈ روڈ پر تیز رفتار مزدہ ڈالہ کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہو گیا۔

ذرائع کے مطابق نجی فیکٹری کا ملازم موٹرسائیکل پرفیکٹری جارہا تھا تیزرفتارمزدہ نے پیچھے سے ٹکرمار دی جسکے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار 65 سالہ شخص موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

جاں بحق ہونے والے کی شناخت رومال خان کے نام سے ہوئی جو ضلع بنوں کا رہائشی ہے، اطلاع ملتے ہی مانگا منڈی پولیس نے موقع پر پہنچ کرنعش کو قبضہ میں لے کرکارروائی شروع کردی بعدازاں نعش کو مردہ خانے منتقل کردیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے