اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

وزیر دفاع خواجہ آصف کی نہر میں تیراکی کی ویڈیو وائرل

01 Jul 2023
01 Jul 2023

(لاہور نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف عید کے تیسرے روز نہانے کیلئے موترہ نہر پہنچ گئے۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے شدید گرمی کے موسم میں پل کے سٹینڈ پر چڑھ کر موترہ نہر میں چھلانگ لگائی اور ماہرانہ انداز میں تیراکی کرتے رہے۔وزیر دفاع خواجہ آصف کی ماہرانہ تیراکی کو دیکھنے کیلئے لوگوں کا رش لگ گیا اور لوگ ان کی ویڈیو بناتے رہے، خواجہ آصف کو دیکھ کر منچلے بھی نہر میں نہانے لگ گئے۔

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما خواجہ محمد آصف کی غوطہ خوری کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو گئی جس پر صارفین دلچسپ انداز میں تبصرے کر رہے ہیں۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے