اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آئی ایم ایف معاہدہ، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا: احسن اقبال

30 Jun 2023
30 Jun 2023

(لاہور نیوز) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ قوم کیلئے خوشخبری ہے، وزیر اعظم کی سفارتکاری نے اہم کردار ادا کیا، آئی ایم ایف معاہدہ ہمارے معاشی چیلنجز کی مرہم پٹی ہے۔

اپنے ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا ہے کہ معیشت کو مستقل بیرونی امداد کے چنگل سے نکالنے کیلئے پوری قوم کو محنت کرنا ہو گی، 5 ای فریم ورک میں ہمارے معاشی مسائل کا مستقل حل موجود ہے، برآمدات، ڈیجیٹل پاکستان، آبی و خوراک کی سکیورٹی، سستی توانائی اور مساویانہ و پائیدار ترقی 5E فریم ورک کے قومی اہداف ہیں۔

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے مزید کہا کہ 2035 تک پاکستان ون ٹریلین ڈالر اکانومی بن سکتا ہے، ہمارے نوجوان ایٹمی طاقت سے بڑی قوت ہیں، نوجوانوں کو تعلیم اور جدید ہنر سے آراستہ کرنا سب سے محفوظ سرمایہ کاری ہے، آئی ایم ایف معاہدہ سے روپیہ مستحکم ہو گا، بیرونی سرمایہ کاری آئے گی اور مہنگائی قابو میں آئے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے