اپ ڈیٹس
  • 341.00 انڈے فی درجن
  • 348.00 زندہ مرغی
  • 504.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

نجی یونیورسٹی کے طلبا کا جناح ہاؤس لاہور کا دورہ، پاک فوج سے اظہار یکجہتی

28 Jun 2023
28 Jun 2023

(لاہور نیوز) نجی یونیورسٹی کے طلبا اور فیکلٹی ممبران کے وفد نے جناح ہاؤس لاہور کا دورہ کیا۔

طلبا اور فیکلٹی ممبران نے جناح ہاؤس میں پیش آنے والے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور ملوث شرپسندوں کو کڑی سزا دینے کا مطالبہ کیا۔

وفد نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ: "یہ بہت ہی رنجیدہ کر دینے والا واقعہ تھا۔ آج تک 9 مئ جیسے واقعات ملک میں ہوتے نہیں دیکھے۔ یہ شرپسند کسی طور پر معافی کے حقدار نہیں ہیں۔"

وفد نے سوال کیا کہ: "یہ کون لوگ تھے جو اپنے ہی گھر کو آگ لگا گئے؟ پاکستان کا پرچم جلایا، قائدِ اعظم کی تصاویر نذرِآتش کرنے کیساتھ ساتھ مسجد کو بھی نہ چھوڑا"۔

وفد نے شہدا کی یادگاروں کی بے حرمتی پر غم و غصہ کا اظہار کرتے ہوۓ کہا کہ: "شہدا کی بے حرمتی اور انکی یادگاروں کو مسمار کرنے والے کبھی بھی محبِ وطن نہیں ہو سکتے۔ یہ شرپسند ہمارے ملک کے دشمن ہیں"۔

طلبا نے پرزور مطالبہ کیا کہ جو بھی شرپسند، انکے سہولت کار اور ماسٹر مائنڈ جناح ہاؤس کو جلانے، شہدا کی یادگاروں کو توڑنے اور توڑ پھوڑ میں ملوث ہیں انکو سخت سے سخت سزا دیکر نشانِ عبرت بنایا جائے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے