اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور جاپان کا دوطرفہ دیرینہ مضبوط تعلقات کے تحفظ اور فروغ کیلئے اتفاق

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان اور جاپان نے دوطرفہ دیرینہ مضبوط تعلقات کے تحفظ اور فروغ کیلئے اتفاق کیا۔

پاکستان کے سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان کی جاپانی ہم منصب شیگیو یاماڈا کے ساتھ دو طرفہ سیاسی مشاورت ہوئی، دونوں فریقین نے پاکستان جاپان تعلقات کے تمام اہم پہلوؤں کا جائزہ لیا۔مشاورت میں دیرینہ مضبوط تعلقات کے تحفظ اور فروغ کے لیے اتفاق کیا گیا، مشاورت میں علاقائی اور بین الاقوامی امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، سیکریٹری خارجہ نے وزیر مملکت برائے خارجہ امور تاکی شونسوک اور قومی سلامتی کے مشیر تاکیو اکیبا سے بھی ملاقات کی۔

اس کے علاوہ ان کی جاپان، پاکستان ایسوسی ایشن کے صدر شون امیزومی سے بھی ملاقات ہوئی، واضح رہے کہ وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری جولائی کے پہلے ہفتے میں جاپان کا دورہ کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے