اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پی سی بی کے امور الیکشن کمشنر کے حوالے کرنے کیخلاف درخواسشت قابل سماعت قرار

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز) اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی سی بی کے امور الیکشن کمشنر کے حوالے کرنے کیخلاف درخواسشت قابل سماعت قرار دے دیا۔

ذرائع کے مطابق پی سی بی کے امور الیکشن کمشنر کے حوالے کرنے کے نوٹیفکیشن کے خلاف درخواست اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست قابل سماعت قرار دیتے ہوئے نوٹس جاری کر دئیے۔جسٹس میاں گل حسن اورنگ زیب نے درخواست پر احکامات جاری کرتے ہوئے وفاق ، بین الصوبائی رابطہ و دیگر کو چار جولائی کےلیے جواب طلب کرلیا، سٹے آرڈر کی متفرق درخواست پر بھی فریقین کو نوٹس جاری کر دئیے۔

عرفان منظور نے وزارت بین الصوبائی رابطہ کے 20 جون کے نوٹیفکیشن کو چیلنج کیا تھا، نوٹیفکیشن میں پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کو مدت مکمل ہونے پر کام سے روک دیا گیا تھا۔نوٹیفکیشن کے تحت پاکستان کرکٹ بورڈ کے امور الیکشن کمشنر کے حوالے کر دیے گئے تھے، درخواست گزار نے استدعا کی کہ پی سی بی کے معاملات الیکشن کمشنر کےحوالے کرنے کے نوٹیفکیشن کو غیر قانونی قرار دیا جائے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے