اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ کر رکھ دی، 6 سبزیاں مزید مہنگی

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(لاہور نیوز) مہنگائی نے غریب کی کمر توڑ کر رکھ دی۔ سرکاری سطح پر 6 سبزیاں مزید مہنگی ہو گئیں۔

شہر میں مہنگائی کے ڈیرے برقرار ہیں۔ پولٹری مصنوعات بدستور عوام کی پہنچ سے دور ہے۔ برائلر گوشت 663 روپے فی کلو ہے۔ فارمی انڈے 233 روپے فی درجن مل رہے ہیں۔

سبزیوں اور پھلوں کی خریداری بھی مشکل ہو گئی ہے۔ سرکاری ریٹ لسٹ میں 6 سبزیاں اور 4 پھل مزید مہنگے کر دئیے گئے۔ اوپن مارکیٹ میں سبز مرچ 140 ، پیاز 80 ، ٹماٹر 120 روپے فی کلو ہیں۔ ادرک 900 اور لہسن 480 روپے فی کلو بیچا جا رہا ہے۔ بینگن اور کریلے 70 ، پالک  50 ، پھول گوبھی 130، بند گوبھی 50   روپے فی کلو میں دستیاب ہے۔

پھلوں میں سیب کالا کولو  470 ، آڑو 330، پپیتا 350 ، تربوز 60 روپے فی کلو بکنے لگا۔ عوام کہتے ہیں اس ہوشربا مہنگائی میں غریب جائے تو کہاں جائے۔ مارکیٹ میں سرکاری نرخ ناموں کو مسلسل نظر انداز کیا جا رہا ہے۔ دکاندار من مانی قیمتیں وصول کر رہے ہیں۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے