اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

انٹربینک میں ڈالر سستا، سٹاک مارکیٹ میں بھی کمی

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(ویب ڈیسک) انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں 26 پیسے کی کمی دیکھی گئی جس کے بعد انٹربینک میں ڈالر 286 روپے 45 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز کاروباری دن کے اختتام پر ڈالر 286 روپے 71 پیسے پر بند ہوا تھا۔

دوسری جانب پاکستان سٹاک مارکیٹ سٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا گیا ہے۔

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 172 پوائنٹس کمی کے بعد 41 ہزار 263 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے