اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

16ویں سپیشل ورلڈ اولمپکس گیمز اختتام پذیر، پاکستان کی نمایاں پوزیشن

27 Jun 2023
27 Jun 2023

(ویب ڈیسک) جرمنی کے شہر برلن میں کھیلے گئے 16 ویں سپیشل اولمپک ورلڈ گیمز اختتام پذیر، پاکستان نے مختلف مقابلوں میں 10 گولڈ میڈلز کے علاوہ متعدد سلور اور برونز میڈل حاصل کیے۔

اگلے ونٹر اولمپکس ورلڈ گیمز 2025 میں اٹلی میں منعقد ہوں گے، برلن کے برینڈن برگ گیٹ پر اختتامی تقریب میں گیمزکی مشعل کو بجھایا گیا اور سپیشل اولمپک کا پرچم اگلے گیمز کے میزبان ملک اٹلی کے حوالے کیا گیا۔

9 روزتک جاری رہنے والے گیمزمیں 176 ممالک کے 6500 کے قریب کھلاڑیوں نے حصہ لیا جبکہ پاکستان نے مختلف مقابلوں میں 10 گولڈ میڈلز کے علاوہ متعدد سلور اور برونز میڈل حاصل کیے ہیں۔

اختتامی تقریب میں میوزیکل پروگرام سے ایتھلیٹس بہت لطف اندوزہوئے، انہوں نے مختلف پرفارمنس پروالہانہ رقص کیا اور آپس میں اپنی جیکٹس اورسووینئیر کا بھی تبادلہ کیا، آخر میں آتش بازی کا خوبصورت مظاہرہ کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے