اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پی آئی اے کے پائلٹس کیلئے بڑی عید پر بڑی خوشخبری

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(ویب ڈیسک)قومی ایئر لائنز(پی آئی اے ) کے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد تک اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اربوں روپے خسارے میں جانے والی پی آئی اے کی انتظامیہ نے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد تک اضافہ کردیا ۔قومی ایئرلائن انتظامیہ کے ایڈمن آرڈر کے مطابق فلائنگ الاؤنس کے حصول کے لیے 50 گھنٹے طیارہ اڑانا لازمی قراردیا گیا ہے، 10 سال تک سروس والے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔

دوسری جانب 20 سال سروس والے پی آئی اے کے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 30 فیصد اضافہ جبکہ 30 سال تک پی آئی اے میں سروس کرنے والے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 25 فیصد اضافہ کردیا گیا ہے، 30 سال سے زیادہ سروس دینے والے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 20 فیصد تک اضافے کی منظوری دی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے