اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دیدی

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہورنیوز) اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں مختلف منصوبوں کیلئے گرانٹس کی منظوری دے دی گئی۔

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں وزارت داخلہ کے ملازمین کے اخراجات کے لیے 8 ارب، مردم شماری کے لیے 6 ارب روپے کے فنڈز کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں ایف سی کے لیے ایک ارب 40 کروڑ، وزارت ماحولیاتی تبدیلی کے لیے 2 کروڑ 50 لاکھ روپے کی ضمنی گرانٹ جبکہ ایوان صدر کے ملازمین کے اخراجات کے لیے 6 کروڑ روپے کے فنڈز منظور کیے گئے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کی عمارت اور ججز کی رہائش گاہوں کے لیے 6 کروڑ 95 لاکھ، ایوی ایشن کے لیے 22 کروڑ، پارلیمانی امور کے لیے 6 کروڑ 36 لاکھ روپے منظور کیے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے