اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روسی تیل کا دوسرا جہاز پاکستان کب پہنچے گا؟جانئے

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہور نیوز) روس سے 56 ہزار تن خام تیل لانے والا دوسری جہاز کل پاکستان پہنچے گا۔

ترجمان پورٹ ٹرسٹ کے مطابق روسی خام تیل کا جہاز کل صبح 8 بجے پاکستانی بندرگاہ پر پہنچے گا ، جہاز میں 56 ہزار ٹن خام تیل موجود ہے ، آئل کارگو سے تیل کی منتقل کا عمل جلد شروع کردیا جائے گا۔واضح رہے کہ اس قبل 11 جون کو روسی تیل بردار بحری جہاز تاریخ میں پہلی مرتبہ پاکستان آیا تھا ، 183 میٹر لمبے روسی جہاز پیور پوائنٹ میں 45 ہزار میٹرک ٹن تیل لدا تھا۔

سمندری طوفان سے قبل جہاز کراچی پہنچنے میں کامیاب ہوگیا تھا، روسی خام تیل کے جہازسے کراچی پورٹ کی آئل پیئر 2 پر تیل ترسیل کی گئی تھی۔  

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے