اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

حسن علی ریڈ بال کے ساتھ بھی چھاگئے ، اب تک کتنی وکٹیں لے چکے ہیں؟جانئے

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستانی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر ریڈ بال کیساتھ بھی اب تک 6 میچز میں 23 وکٹیں لے چکے ہیں۔

پاکستانی فاسٹ باولر حسن علی کی کاؤنٹی چیمپئن شپ میں بھی عمدہ پرفارمنس کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ روز انہوں نے ورکشائر کی جانب سے ایسیکس کے خلاف میچ میں ریڈ بال کے ساتھ اپنی صلاحیتوں کا اظہار کرتے ہوئے غیرمعمولی گیند کی جس پر انگلینڈ کے سابق  کپتان الیسٹر کک اپنی وکٹ گنوا بیٹھے۔

 

حسن علی رواں برس کاؤنٹی چیمپئن شپ میں  بہترین  پرفارمنس  کا مظاہرہ کررہے ہیں، وہ  پہلے ہی 6 میچز میں 23 وکٹیں لے چکے ہیں ، اس میں الیسٹر کک کی وکٹ سے اضافہ ہوگیا ہے۔گزشتہ روز میچ کے آغاز میں ہی انہوں نے لیفٹ ہینڈر بیٹر کو فل لینتھ گیند کی، کک نے گیند کو چھوڑنے کا فیصلہ کیا تاہم جب تک وہ بیٹ کو راہ سے ہٹاتے گیند اس وقت تک گیند بلے  سے ٹکرا کر سیدھی وکٹ کیپر مائیکل برجیس کے ہاتھوں میں چلی گئی۔

حسن علی انگلش ٹی 20 بلاسٹ میں بھی غیرمعمولی پر فارمنس  کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہیں، انہوں نے جمعے کے روز ووسٹرشائر کے خلاف میچ میں نپی تلی باولنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 وکٹیں اڑائیں اور ٹیم کی 53 رنز سے کامیابی میں کردار ادا کیا۔ ورکشائر کو ٹی  20 بلاسٹ کے کوارٹر فائنل میں پہنچانے میں حسن  علی کا بھی اہم کردار رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے