اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

اداروں کیخلاف تقریر کا کیس، یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج

26 Jun 2023
26 Jun 2023

(لاہور نیوز) انسداد دہشتگردی عدالت نے اداروں کے خلاف تقریر کے کیس میں سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کردی۔

انسداد دہشتگردی عدالت میں رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، اے ٹی سی کی سپیشل جج عبہر گل خان نے یاسمین راشد کی درخواست پر سماعت کی۔

عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت خارج کردی، یاسمین راشد کے وکلاء دلائل کیلئے پیش نہیں ہو رہے تھے۔

واضح رہے کہ رہنما تحریک انصاف ڈاکٹر یاسمین راشد پر شیر پاؤ پل پر سڑک بلاک کر کے اداروں کے خلاف اشتعال انگیز تقریر کرنے کا مقدمہ درج ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے