اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران قیمتوں کی صورتحال کیا رہی؟جانئے

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ملک بھر میں گزشتہ ہفتے کےدوران سیمنٹ کی قیمتوں میں مجموعی طور پر استحکام رہا ہے۔

پاکستان بیوروبرائے شماریات کی جانب سے اس حوالے  سے جاری کردہ اعدادوشمارکے مطابق 22جون کوختم ہونے والے ہفتے  میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1135 روپے ریکارڈ کی گئی جوپیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.09 فیصدزیادہ ہے۔

 

رپورٹ کے مطابق پیوستہ ہفتے میں ملک کے شمالی علاقوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1134 روپے ریکارڈکی گئی تھی، اسی طرح ملک کے جنوبی علاقوں میں 22 جون کوختم ہونے والے ہفتے کے دوران سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1164 روپے ریکارڈکی گئی جو پیوستہ ہفتہ میں بھی 1164 روپے تھی۔

اعدادوشمارکے مطابق 22جون کوختم ہونے والے ہفتے میں اسلام آباد میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1138 روپے، راولپنڈی 1146روپے، گوجرانوالہ 1140 روپے، سیالکوٹ 1150 روپے، لاہور1161 روپے، فیصل آباد 1120 روپے، سرگودھا1120 روپے، ملتان 1142 روپے، بہاولپور 1170 روپے، پشاور1113 روپے اوربنوں میں سیمنٹ کی فی بوری کی اوسط ریٹیل قیمت 1090 روپے ریکارڈکی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے