اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

پاکستان اور جاپان میں سیاسی مشاورت کا 13 واں دور 27 جون کو ہو گا

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان اور جاپان کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت کا تیرہواں دور 27 جون کو ٹوکیو میں ہوگا۔

دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ سیاسی مشاورت کا بارہواں دور 24 فروری 2020 کو اسلام آباد میں ہوا تھا، پاکستان کی نمائندگی سیکرٹری خارجہ ڈاکٹر اسد مجید خان جبکہ سینئر نائب وزیر برائے خارجہ امور شیگیو یاماڈا جاپان کی نمائندگی کریں گے۔

پاکستان اور جاپان کے مابین سیاسی مشاورت کے تیرہویں دور میں سیاسی، تجارتی، اقتصادی، رابطے، سائنس و ٹیکنالوجی، ثقافتی اور عوام سے عوام کے تعلقات سمیت تمام دو طرفہ تعلقات کا جائزہ لیا جائے گا، مشاورتی عمل کا مقصد تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے