اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سوشل میڈیا کمپنیوں کا پاکستان میں بڑا کام کرنے کا اعلان کردیا

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(ویب ڈیسک) وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی اور سوشل میڈیا کمپنیوں کے درمیان پاکستان میں ورچوئل دفاتر کے قیام پر اتفاق ہو گیا۔

ورچوئل دفاتر میں سوشل میڈیا کمپنیوں کا نمائندہ 24 گھنٹے دستیاب ہو گا اور کمپنیاں حکومت پاکستان کی شکایت پر فوری پراسس کریں گی۔وزارتِ انفارمیشن ٹیکنالوجی حکام کے مطابق وفاقی حکومت نے نظرثانی شدہ سوشل میڈیا رولز کو حتمی شکل دیدی ہے۔ سوشل میڈیا کمپنیاں پاکستان میں دفاتر کھولنے کے بجائے ورچوئل دفاتر بنائیں گی۔حکومت کی سوشل میڈیا رولز کمیٹی نے متنازع  مواد کو تین حصوں میں تقسیم کردیا ہے۔

ریڈ لسٹ میں شامل مواد فوری ہٹانا ہوگا۔ یلو لسٹ میں شامل مواد شکایت کے بہتر گھنٹوں میں ہٹانا لازم ہوگا۔ معمول کی شکایات کے مواد کو گرین لسٹ میں رکھا گیا ہے۔حکام کے مطابق سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلیے الگ اتھارٹی نہیں بنائی جائے گی بلکہ پی ٹی اے ہی سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرے گی۔ سوشل میڈیا کمیٹی نے رولز میں تجویز سزاوں کو برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے