اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ٹاول مینوفیکچررز نے درآمدی پابندیاں ختم کرنے کی مخالفت کردی

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے درآمدی پابندیوں میں نرمی کو تشویشناک قرار دے دیا۔

ٹاول مینوفیکچررز اینڈ ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے  سٹیٹ بینک کی درآمدی پابندیوں میں نرمی کو تشویشناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ذرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری کی غرض سے دسمبر 2022 میں یہ پابندی عائد کی گئی تھی لیکن  سٹیٹ بینک نے زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باوجود حیران کن انداز میں درآمدی پابندیاں ختم کردی ہیں۔

ٹی ایم اے کا کہنا ہے کہ وہ اچانک ختم ہونے والی درآمدی پابندیوں سے متعلق حکومتی حکمت عملی کو سمجھنے سے قاصر ہے کیونکہ اس فیصلے سے ملکی ذرمبادلہ کے ذخائر پر منفی اثرات مرتب ہوں گے اور دوسری جانب مرکزی بینک کی طرف سے برآمدکنندگان کو مجبور کیا جارہا ہے کہ وہ اپنی برآمدی رقم مقررہ تاریخ کے اندر واپس کریں بصورت دیگر انہیں ایس بی پی ایف ای سرکلر نمبر 02 کے تحت جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے