اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

محکمہ خوراک پنجاب 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف حاصل نہ کر سکا

25 Jun 2023
25 Jun 2023

(لاہور نیوز) لاہور سمیت صوبے بھر میں محکمہ خوراک 45 لاکھ میٹرک ٹن گندم خریداری کا ہدف مکمل نہ کر سکا، صرف 39 لاکھ 21 ہزار ٹن گندم کی خریداری کی جا سکی، محکمہ خوراک پنجاب نے گندم کی خریداری بند کر دی۔

سیکرٹری فوڈ میاں زمان وٹو کا کہنا ہے کہ گندم خریداری بند کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں، خریداری مہم کے دوران 39 لاکھ 21 ہزار ٹن گندم خریدی گئی، گندم خریداری کا آغاز2 اپریل سے کیا گیا تھا، محکمہ نے 1 لاکھ 10 ہزار کسانوں میں44 لاکھ 48 ہزار ٹن  باردانہ تقسیم کیا ۔

انہوں نے بتایا کہ خریداری مہم میں  بہاولپور ڈویژن نے 8 لاکھ 54 ہزار ٹن گندم خریداری کا ہدف پورا کیا، لاہور ڈویژن سے 3 لاکھ 43 ہزار ٹن  گندم  خریدی گئی، اوپن مارکیٹ کو فلور ملز  کی گندم خریداری کیلئے اوپن کردیا گیا ہے۔

محکمہ خوراک کے مطابق  گندم کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے