اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز بھی کمی ریکارڈ

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل چھٹے روز بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے، گزشتہ ایک ہفتے میں سونے کی قیمت میں 7 ہزار روپے سے زائد کی کمی ہوئی ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 2500 روپے کمی واقع ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 14 ہزار 500 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی منڈی میں سونے کا ریٹ ایک ڈالر اضافے سے 1920 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے