اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ نہ رک سکا

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہور نیوز) اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے کا سلسلہ نہ رک سکا۔ ٹماٹر، ادرک اور لیموں سمیت 8 سبزیوں اور ایک پھل کی قیمت میں اضافہ کر دیا گیا۔

مارکیٹ کمیٹی سبزی منڈی نے سرکاری ریٹ لسٹ میں 8 سبزیوں کے دام بڑھا دیئے۔ ٹماٹر 5 روپے، ادرک 15 اور لیموں 25 روپے فی کلو مہنگا کر دیا گیا۔ مارکیٹ میں ٹماٹر 80 روپے، لیموں 250 روپے جبکہ ادرک 880 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔

دیگر موسمی سبزیوں میں بھنڈی، شملہ مرچ 10 روپے مہنگی جبکہ اروی، گاجر اور گھیا توری کی قیمت میں 5 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے۔ پیاز 80 روپے جبکہ لہسن 450 روپے فی کلو  تک فروخت ہو رہا ہے۔

پھلوں میں آلو بخارا 330 روپے، خوبانی 250 روپے اور آڑو 330 روپے فی کلو تک فروخت ہونے لگے۔

برائلر کی کھپت کم ہونے سے دام 633 روپے کلو اور انڈے 246 روپے فی درجن کی سطح پر  برقرار رکھے گئے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے