اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

لیگی رہنما بلال یاسین پر حملہ کیس: عدالت نے مزید گواہوں کو طلب کر لیا

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(لاہورنیوز) انسداد دہشت گردی عدالت نے مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین پر حملے کے کیس میں مزید گواہوں کو طلب کر لیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں مسلم لیگ ن کے رہنما بلال یاسین پر حملے کے مبینہ ملزمان کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے مقدمے کے مزید گواہوں کو طلب کر لیا، اے ٹی سی کے ڈیوٹی جج نے کیس کی سماعت 15 جولائی تک ملتوی کردی۔

فائرنگ کے ملزمان میں میاں حسیب وکی، اسد حامد، حامد محمود، محسن منظور اور ذوالفقار سمیت دیگر شامل ہیں جن کیخلاف تھانہ داتا دربار پولیس نے چالان عدالت میں پیش کر رکھا ہے۔

واضح رہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی بلال یاسین 31 دسمبر 2021ء کو نامعلوم افراد کی فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے۔

بلال یاسین لیگی کارکن کے گھر موٹرسائیکل پر پہنچے تھے کہ اسی دوران حملہ آور موٹر سائیکل پر آئے اور انہوں نے فائرنگ کردی جس سے ان کی ٹانگ اور پیٹ میں گولیاں لگی تھیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے