اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں بغیر کارروائی 10 جولائی تک توسیع

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کی ضمانت میں بغیر کارروائی 10 جولائی تک توسیع کردی گئی۔

شاہ محمود قریشی اپنے وکیل علی بخاری کے ہمراہ انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیش ہوئے، انسداد دہشت گردی عدالت کے جج راجہ جواد عباس کا تبادلہ ہو گیا ہے اور نئے جج نے ابھی چارج نہیں لیا جس کے باعث پی ٹی آئی رہنما کی ضمانت میں بغیر کارروائی 10 جولائی تک توسیع ہو گئی۔

یاد رہے کہ مقدمہ میں سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی پر ہنگامہ آرائی میں ایما کا الزام ہے، شاہ محمود قریشی نے دہشت گردی کے مقدمہ میں عبوری ضمانت کرا رکھی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے