اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب حکومت نجی ہسپتالوں کی درجہ بندی کریگی، کمیٹی تشکیل

24 Jun 2023
24 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب ہیلتھ کئیرکمیشن نے نجی ہسپتالوں کی درجہ بندی کا فیصلہ کرلیا۔ پنجاب کے تمام نجی ہسپتالوں کی مرحلہ واردرجہ بندی کی جائے گی ۔

ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئرکمیشن کے مطابق نجی ہسپتالوں کی درجہ بندی پرعلاج معالجے کے چارجز کا تعین ہوگا۔ صوبے کے نجی ہسپتال چار قسم کے گریڈ میں تقسیم ہوں گے۔

سی ای او پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کی زیرصدارت ہسپتالوں کی گریڈنگ پراہم اجلاس ہوا۔ اجلاس میں سرکاری ونجی طبی ماہرین پرمشتمل 6 رکنی کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔

ترجمان پنجاب ہیلتھ کیئر کمیشن کے مطابق کمیٹی ایک ماہ میں ہسپتالوں کی درجہ بندی کو حتمی شکل دے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے