اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت وظائف کی تقسیم ہفتہ اور اتوار کو معطل رہے گی۔

ترجمان بی آئی ایس پی کے مطابق ملک گیر گرمی کی شدت کو مدنظر رکھتے ہوئے رقوم کی تقسیم عارضی طور پر روکی گئی ہے، پیر 26 جون سے وظائف کی تقسیم دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔وظائف کی تقسیم بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے قائم کردہ کیمپوں میں ہی کی جائے گی۔ترجمان بی آئی ایس پی نے کہا کہ گزشتہ 5 روز میں 29 لاکھ خواتین کو تقریباً 26ارب روپے تقسیم کیے جا چکے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے