اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

سروسز ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں ایئرکنڈیشن سسٹم بند، مریض پریشان

23 Jun 2023
23 Jun 2023

(لاہور نیوز) سروسز ہسپتال کے مین ریڈیالوجی ٹاور کے آپریشن تھیٹر کا سنٹرل ایئرکنڈیشن سسٹم بند ہونے سے مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

ذرائع کے مطابق ایئرکنڈیشن بند ہیں تو آپریشن تھیٹر میں پنکھا تک موجود نہیں ہے جس کے باعث عملہ شدید گرمی اور حبس میں مریضوں کو ہاتھ کے پنکھوں سے ہوا دے رہا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ شدید گرمی کی وجہ سے مریضوں کا برا حال ہے جبکہ  ہسپتال انتظامیہ کی جانب سے تاحال آپریشن تھیٹر میں اے سی فعال نہیں کیا جا سکا۔

دوسری جانب ہسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ سینٹرل ایئر کنڈیشن سسٹم کو فعال کرنے کے حوالے سے اقدامات کر رہے ہیں، جلد صورتحال بہتر ہو جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے