اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

طلبی کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نیب میں پیش نہ ہوئے

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(لاہور نیوز) طلب کرنے کے باوجود سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار آج نیب لاہور میں پیش نہیں ہوئے۔

نیب لاہور نے سابق وزیر اعلیٰ کو آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کے کیس میں طلب کیا تھا، عثمان بزدار کو آج نیب کی جانب سے گیارہ بجے طلب کیا گیا مگر وہ غیر حاضر رہے، اس سے قبل سابق وزیر اعلیٰ پنجاب صرف 2 مرتبہ نیب لاہور کے سامنے پیش ہوئے۔

ذرائع نیب کے مطابق کسی بھی ملزم کو تین طلبی کے نوٹس جاری کیے جاتے ہیں، تعمیل نہ ہونے پر ملزم کیخلاف کارروائی کی جاتی ہے، نیب عثمان بزدار کے معاملے پر خصوصی رعایت سے کام لے رہا ہے، واضح رہےکہ  سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پر آمدن سے زائد اثاثہ جات بنانے کا الزام ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے