اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

عسکری ٹاور توڑ پھوڑ: اسلم اقبال، مسرت چیمہ سمیت 5 افراد کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

22 Jun 2023
22 Jun 2023

(لاہور نیوز)عسکری ٹاور میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے مقدمے میں انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے میاں اسلم اقبال، مسرت چیمہ سمیت 5 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

دوران سماعت تفتیشی افسر نے عدالت میں استدعا کی کہ ملزمان کی گرفتاری کی ہر ممکن کوشش کی گئی لیکن ملزمان گرفتاری سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں، عدالت پانچوں ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرے۔

عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا کو منظور کرتے ہوئے میاں اسلم اقبال، حسان نیازی، مسرت چیمہ، جمشید چیمہ اور غلام عباس کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے، ملزمان کے خلاف تھانہ گلبرگ پولیس نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے