اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رائیونڈ: قاری کی مبینہ زیادتی کا شکار بچہ دم توڑ گیا

21 Jun 2023
21 Jun 2023

(ویب ڈیسک) رائے ونڈ میں قاری کی مبینہ زیادتی کا شکار 8 سالہ بچہ ہسپتال میں کئی روز موت وحیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کےبعد دم توڑ گیا۔

پولیس کے مطابق 8 سالہ بچے کو چند روز قبل قاری نے زیادتی کانشانہ بنایا اور  پھر اسے بالائی منزل سے نیچے پھینک دیا، بچہ چلڈرن ہسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو)  میں زیر علاج تھا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے وہ دم توڑ گیا۔

پولیس نے ملزم قاری کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی تھی  اور ملزم قاری رضوان  نے اعتراف جرم کرلیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے