اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

چیئرمین پی ٹی آئی سمیت متعدد اہم رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(لاہور نیوز) دنیاانسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے چیئرمین پی ٹی آئی، میاں اسلم اقبال، حماد اظہر سمیت دیگر کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے

عدالت نے تفتیشی افسر کی استدعا پر ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے، ملزمان کے خلاف تھانہ نصیر آباد اور ماڈل ٹاؤن پولیس نے مقدمات درج کر رکھے ہیں۔

تھانہ نصیر آباد میں کنٹینر جلانے اور ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے آفس میں توڑ پھوڑ کا مقدمہ درج ہے، تفتیشی افسر نے کہا کہ ملزمان کو گرفتار کرنے کی کوشش کی مگر گرفتار نہیں ہو سکے، عدالت ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرے۔

پولیس کی ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے لیے دی جانے والی درخواست کے مطابق دیگر ملزمان میں مسرت جمشید چیمہ، مراد سعید، حسان اللہ نیازی، جمشید چیمہ سمیت 7 ملزمان کے ناقابل ضمانت وارنٹ جاری کیے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے