اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

محکمہ اینٹی کرپشن کا پرویزالہٰی کو دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(ویب ڈیسک) محکمہ اینٹی کرپشن نے پی ٹی آئی کے صدر چوہدری پرویزالہٰی کو ضمانت منظور ہونے کے بعد ان کو دوبارہ گرفتار نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب سہیل ظفر چٹھہ کا کہنا ہے کہ چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف بہت سی انکوائریز چل رہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اینٹی کرپشن میں درج مقدمات میں پرویز الہٰی ضمانت پر ہیں، انکوائریز مکمل کرنے پر مقدمہ درج کرنے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

ڈی جی اینٹی کرپشن کا مزید کہنا تھا کہ چوہدری پرویز الہٰی کو اینٹی کرپشن نے 3مرتبہ مختلف مقدمات میں گرفتار کیا تھا۔

واضح رہے کہ کچھ گھنٹے قبل اینٹی کرپشن عدالت لاہور نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کی ایک مقدمے میں ضمانت منظور کی تھی۔ تاہم بعد ازاں ایف آئی اے حکام نے ان کیخلاف اینٹی منی لانڈرنگ سرکل میں ایک اور مقدمہ درج کیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے