اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ممتاز آرائیں گرفتار

20 Jun 2023
20 Jun 2023

(لاہور نیوز) پنجاب پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم ممتاز آرائیں کو گرفتار کر لیا۔

پولیس ترجمان نے بتایا ہے کہ پنجاب پولیس وہاڑی کی ٹیم نے ملزم کو گرفتار کیا، ممتاز آرائیں سے دوسرے مرکزی ملزم اسلم کا موبائل بھی برآمد کر لیا گیا ہے، ملزم سے اہم دستاویزات، موبائل ڈیٹا سمیت اہم شواہد برآمد کیے گئے ہیں۔

آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یونان کشتی سانحہ میں ملوث تمام ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

یاد رہے اس قبل ایف آئی اے کی ٹیم واقعہ میں ملوث ملزم طلحہ شاہزیب کو شیخوپورہ سے گرفتار کر چکی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے