اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

پنجاب کے 10 اضلاع میں خسرہ سے بچاؤ کی 6 روزہ مہم شروع

19 Jun 2023
19 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پنجاب کے 10 اضلاع میں خسرہ سے بچاؤ کی خصوصی مہم کا آغاز ہوگیا۔

6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے 15 لاکھ بچوں کو خسرہ کے حفاظتی ٹیکے لگائے جائیں گے، انسداد خسرہ مہم 24 جون تک جاری رہے گی، اس دوران 6 ماہ سے 5 سال کی عمر کے 15 لاکھ بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگیں گے۔

صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر جمال ناصر کا کہنا ہے کہ 10 اضلاع کی 147 یونین کونسلز میں خسرے سے بچاؤ کے ٹیکے لگیں گے، لاہور کی 80 یونین کونسلز میں خسرہ اور روبیلا کی ویکسین لگے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ عالمی ادارہ صحت مہم کیلئے تکنیکی، آپریشنل معاونت فراہم کررہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے