اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

'یہ کام کرنے کی والدین نے اجازت نہیں'اداکارہ علیزے شاہ کو کیا کرنے سے روکا گیا ہے؟جانئے

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ علیزے شاہ نے کہا ہے کہ مجھے والدین ابھی رقص کرنے کی اجازت نہیں دے رہے۔

 

تفصیلات کےمطابق اداکارہ علیزے شاہ کااپنے ایک بیان میں کہنا تھا کہ میں انٹرویو دینے سے گھبرا جاتی ہوں کیونکہ وہاں خود علیزے شاہ بن کر بات کرنی پڑتی ہے، اس لیے مجھے یہ کام تھوڑا مشکل لگتا ہے۔علیزے نے کہا کہ وہ اداکاری کے علاوہ گلوکاری بھی کرنا چاہتی ہیں اور اگر وقت ملا تو وہ لکھنے کی جانب بھی ضرور آئیں گی۔

 

اداکارہ کہتی ہیں کہ انہیں رقص کرنے کا تو بہت شوق ہے لیکن کیمرے کے سامنے رقص نہیں کرسکتی، اس کے لیے مجھے اپنا اعتماد بڑھانا ہوگا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے