اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

بالوں کو ہفتے میں کتنی بار دھونا مفید ہوتا ہے؟جانئے

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے بالوں کو بہترین رکھنے کیلئے انہیں دھونے کا طریقہ کار بیان کردیا۔

ماہرین کے مطابق بالوں کو دھونے  کا انحصار بالوں کی ساخت، انداز اور چکنائی پر ہوتا ہے،کچھ افراد کے لیے بہت زیادہ بالوں کو دھونا بالوں  میں خشکی  اور خارش جیسے مسائل کا باعث بنتا ہے جبکہ کبھی کبھار دھونے سے بالوں میں چکنائی بڑھ جاتی ہے اور وہ بے جان نظر آنے لگتے ہیں۔

ماہرین کے مطابق شیمپو آئل یا چکنائی کو ایک جگہ جمع کر دیتا ہے تو اس کا بہت زیادہ استعمال بالوں کو خشک کر سکتا ہے یا وہ آسانی سے ٹوٹنے لگتے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ بال قدرتی طور پر ایک آئل sebum بناتے ہیں اور شیمپو بالوں کی صفائی کے لیے اضافی چکنائی، گرد اور دیگر کو پکڑتا ہے۔بالوں میں کسی حد تک گرد کی موجودگی نقصان دہ نہیں بلکہ قدرتی ہوتی ہے اور بالوں میں کچھ چکنائی کو برقرار رکھنا ضروری ہوتا ہے۔

درحقیقت ہر ہفتے چند بار بالوں کو(2 سے 5 بار) صرف پانی سے دھونا ہی گرد اور کچرے کی صفائی کے لیے کافی ہوتا ہے۔البتہ اگر آپ کے بال بہت ہلکے ہیں یا بہت زیادہ پسینہ آتا ہے یا بہت زیادہ مرطوب موسم والے علاقے میں رہتے ہیں تو بالوں کو روزانہ شیمپو سے دھونا نقصان نہیں پہنچاتا، اسی طرح اگر آپ کے بال زیادہ گھنے ہیں اور ان میں آئل کی مقدار کم ہوتی ہے تو شیمپو کی ضرورت بہت کم ہوتی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے