اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

ڈبل روٹی کا استعمال انسانی صحت کیلئے کیسا ہے؟ماہرین کی تحقیق جاری

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین کا کہنا ہے کہ ڈبل روٹی کے انسانی صحت پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ جتنی ڈبل روٹی سہولت فراہم کرتی ہے اس کے اثرات بھی صحت پر برے ہی مرتب ہوتے ہیں کیونکہ اس میں میدہ، چینی، خمیر اور تیل بھی شامل ہوتا ہے جو صحت کو متاثر کرتے ہیں۔ڈبل روٹی صحت کو اس لیے متاثر کرسکتی ہے کیونکہ ڈبل روٹی میں کاربو ہائیڈریٹ کی مقدار زیادہ ہوتی ہے اور اس کے ساتھ glycemic نامی اجزا بھی زیادہ ہوتا ہے۔

 ایک تحقیق میں یہ بھی ثابت ہوا ہے کہ جس کھانے میں glycemic زیادہ ہو وہ بھوک کو بڑھاتا ہے جس کے باعث انسان زیادہ کھانا کھاتا ہے۔ماہرین نے مزید کہا کہصبح  ناشتے میں ڈبل روٹی کھانے سے آپ کے خون میں شوگر کی مقدار میں اضافہ ہوجاتا ہے، خون میں شوگر کی مقدار کا زیادہ ہونا  آپ کو ٹائپ 2 شوگر کا مریض بنا سکتا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے