اپ ڈیٹس
  • 300.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
صحت

منشیات کے زیادہ استعمال سے مرد زیادہ موت کے منہ میں کیوں جاتے ہیں؟جانئے

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک)ماہرین نے کہا ہے کہ منشیات زیادہ مقدار میں لینے سے خواتین کے مقابلے میں مرد زیادہ موت کا شکار ہوتے ہیں۔

تفصیلات کےمطابق تحقیق میں پایا گیا ہے کہ منشیات زیادہ مقدار میں لینے سے مردوں میں موت کا امکان خواتین کے مقابلے میں2  سے 3  گنا زیادہ ہے کیونکہ  مرد خواتین کے مقابلے زیادہ شرح پر منشیات کا استعمال کرتے ہیں۔ماہرین  نے کہا کہ اگرچہ مردوں عورتوں دونوں کو ہی آج کے دور میں فینٹانائل سے آلودہ ادویات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے لیکن کوئی اور چیز ہے جو مردوں میں نمایاں طور پر زیادہ شرح پر اموات کا باعث بن رہی ہے۔

مطالعہ کی شریک مصنفہ اور این آئی ڈی اے کی ڈائریکٹر ڈاکٹر نورا وولکو کا کہنا تھا کہ ایک وجہ یہ ہو سکتی ہے کہ مرد زیادہ کثرت سے یا زیادہ مقدار میں منشیات کا استعمال کرتے ہیں جس سے ان کی موت کا خطرہ بڑھ جاتا ہے لیکن دوسری وجہ یہ بھی ہوسکتی ہے کہ خواتین میں ایسے حفاظتی عوامل موجود ہوں جو مردوں کے مقابلے میں ان کی موت کے خطرے کو کم کرتے ہوں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے