اپ ڈیٹس
  • 361.00 انڈے فی درجن
  • 358.00 زندہ مرغی
  • 519.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.80 قیمت فروخت : 39.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 280.15 قیمت فروخت : 280.65
  • یورو قیمت خرید: 328.89 قیمت فروخت : 329.47
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 184.81 قیمت فروخت : 185.14
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.22 قیمت فروخت : 203.58
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.69 قیمت فروخت : 74.83
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 451900 دس گرام : 387400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 414239 دس گرام : 355114
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6660 دس گرام : 5716
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ریموٹ کنٹرول کے ذریعےکم پیٹرول ڈالنے والے 2 پمپ سیل

18 Jun 2023
18 Jun 2023

(ویب ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے شیخوپورہ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے 50 فیصد کم پیٹرول ڈالنے والے 2 پیٹرول پمپ سیل کردیے۔

پولیس نے دھوکہ دہی میں ملوث 6 افراد کو حراست میں بھی  لے لیا ہے۔

ترجمان اوگرا کے مطابق شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ کےاشتراک سے کم پیٹرول ڈالنے والے پمپوں کے خلاف کارروائی شروع کی گئی تو 2 پیٹرول پمپوں پر ڈسپنسر میں نصب ڈیجیٹل آلات پکڑے گئے۔

ترجمان اوگرا کا کہنا ہےکہ ان پمپوں پر ریموٹ کنٹرول کےذریعے 50 فیصد کم پیٹرول بھرا جاتا تھا۔ اوگرا اور ضلعی انتظامیہ نے ریموٹ کنٹرول آلات ضبط کرکے  6 افراد کو پولیس کے حوالے کردیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے