اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

روس کو چاول برآمد کرنے کیلئے مزید 15 کارخانے منظور

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہورنیوز) وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ (ایم این ایف ایس آر) نے روس کو چاول برآمد کرنے کیلئے مزید 15 کارخانے منظور کروا لیے۔

وزارت نیشنل فوڈ سکیورٹی اینڈ ریسرچ کے مطابق یہ برآمدات ملکی معیشت کو فروغ دینے کی طرف ایک بڑی کامیابی ہے، روس نے چند سال قبل کیڑوں اور کیڑے مار ادویات کی وجہ سے پاکستانی چاول کی برآمدات پر پابندی لگائی تھی۔

سال 2021ء میں صرف 4 چاولوں کی ملوں کو پاکستان سے روس کو چاول برآمد کرنے کی اجازت تھی، پاکستان سے چاول کے اب 19 کارخانے روسی فیڈریشن کو چاول برآمد کرسکیں گے۔مزید برآں پاکستان اب ایشیا، یورپ، امریکہ اور آسٹریلیا کی منڈیوں میں بھی چاول کی برآمدات میں اپنی جگہ بنا سکے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے