اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سعودی سفیر کی وزیر مملکت پٹرولیم سے ملاقات، گرین فیلڈ آئل ریفائنری بارے لائحہ عمل طے

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہورنیوز) سعودی سفیر نواف بن سید المالکی نے وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک سے ملاقات کی، ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اعلامیہ کے مطابق ملاقات کے دوران گرین فیلڈ آئل ریفائنری کے لیے مستقبل کے لائحہ عمل کا تعین کیا گیا، فریقین نے آئندہ ایک سے دو ماہ میں معاہدے کو حتمی شکل دینے کی خواہش کا اظہار کیا۔وزیر مملکت برائے پٹرولیم مصدق ملک نے کہا کہ کراؤن پرنس اور پرنس عبدالعزیز کا خصوصی شکریہ ادا کرتا ہوں، ان کی عظیم قیادت کی بدولت یہ منصوبہ ممکن ہو سکا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے