اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے سکیم لانے کی بازگشت

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(لاہور نیوز) سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے اجلاس میں نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کی رجسٹریشن کیلئے سکیم لانے کے بارے میں گفتگو کی گئی۔

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کے چیئرمین سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا، کمیٹی اجلاس میں کامل علی آغا نے کہا کہ نان کسٹمزپیڈ گاڑیوں کے معاملے کو حل کرائیں۔

انہوں نے چیئرمین ایف بی آر سے مطالبہ کیا کہ پہلے کی طرح کوئی سکیم نکالیں، حکومت کو ڈالرز چاہئیں جس پر چیئرمین ایف بی آر نے کہا کہ ہم اس وقت کوئی نئی ایمنسٹی دینے کے متحمل نہیں ہو سکتے، ہم صرف حکومت کو تجویز دے سکتے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے