اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک بھر میں سٹاک مارکیٹ کی صورتحال کیا ہے؟جانئے

16 Jun 2023
16 Jun 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ کے بعد مندی کی ریکارڈ کی گئی۔

رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران حصص مارکیٹ میں اُتار چڑھاؤ غالب رہا، دوپہر دو بجے تک انڈیکس میں پوائنٹس میں مسلسل تیزی ریکارڈ کی گئی تھی،تاہم دوپہر تین بجے کے بعد انڈیکس میں مندی کی واپسی ہوئی جس کے باعث کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 67.87 پوائنٹس کی مندی کے بعد 41301.29 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

رپورٹ کےمطابق پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.16 فیصد کی گراوٹ دیکھی گئی اور 5 کروڑ 99 لاکھ 65 ہزار 58 شیئرز کا لین دین ہوا جس کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں روپے کا نقصان ہوا

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے